10 / 393 شائع شدہ
2:46ویڈیو · فیس بک
پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟
دیکھیے آج کی بات، اُمِ حبیبہ کے ساتھ۔
۸ گھنٹے قبل

تصویر · فیس بک
مظفرآباد :آزاد جموں و کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کے اہم مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے تحت قانون ساز اسمبلی کے 17ویں وزیرِ اعظم کے انتخاب کا عمل 27 اگست کو مکمل ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
اس سلسلے میں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے درمیان مشاورت اور سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔
۱۹ گھنٹے قبل

تصویر · فیس بک
اسلام آباد
پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 ستمبر تک مزید توسیع کر دی ہے اور اس حوالے سے نیا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔
۲۰ گھنٹے قبل

تصویر · فیس بک
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ظلم اتنا کیا جائے جتنا سہہ سکیں تحریک انصاف حکومت میں آکر وہ نہیں کرے گی جویہ کررہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی سے متعلق کوئی علم نہیں ہے لیکن حکومت…
۲۰ گھنٹے قبل
2:39ویڈیو · فیس بک
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر النور نیوز کے سی ای او کا نام فورتھ شیڈول میں شامل ادارے کا الزامات سے انکار
مظفرآباد
۱ دن قبل

تصویر · فیس بک
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر: النور نیوز کے سی ای او کا نام فورتھ شیڈول میں شامل، ادارے کا الزامات سے انکار
مظفرآباد: پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں النور نیوز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر راجہ ارسلان عابد کا نام انسدادِ دہشت گردی کے قانون کے تحت…
۱ دن قبل

تصویر · فیس بک
جیل انتظامیہ نے عمران خان کی اہسپتال منتقلی کے انتظامات مکمل کر لیئے
سپریم کورٹ کے تحریری احکامات ملنے پر شفاء انٹرنیشنل اسپتال لے جایا جائے گا، جیل ذرائع
۱ دن قبل

تصویر · فیس بک
پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر داخلہ کے الزامات مسترد کر دیے
اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے پاکستان پر بھارت میں دہشت گردی کے لیے افراد بھیجنے کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد…
۱ دن قبل
0:52ویڈیو · فیس بک
اسلام آباد
پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات اور نئے صوبوں کے معاملے پر اپنا مؤقف پارلیمان میں بھرپور انداز میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
۱ دن قبل

تصویر · فیس بک
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سروسز کی طویل بندش کے خلاف فوری بحالی کا مطالبہ۔
مقامی حلقوں کے مطابق انٹرنیٹ سروسز کی معطلی کو 74 روز ہو چکے ہیں، جس سے طلبہ، تاجر، فری لانسرز اور عام شہری شدید متاثر ہو رہے ہیں۔
۲ دن قبل
