ن لیگ کی مخصوص نشستیں...

ہارے ہوئے افتخار گیلانی سمیت چار خواتین کا قرعہ نکل آیا۔۔نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

خواتین کے نشستوں میں مریم زمان، مریم ادریس، سحرش قمر اور رفعت عابد کے نام نوٹیفکیشن جاری کر دی گئے