انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے کالز اور پیغامات کا جواب نہ دے پانے پر معذرت کرتے ہوئے کہا، “آپ کی ناراضگی بجا ہے، مگر میرا ایمان ہے کہ جو نصیب میں ہو، اللہ اس کے اسباب پیدا کر دیتا ہے۔”
شاداب سکندر خان کا کہنا تھا کہ وہ پہلے کی طرح عوام کے درمیان موجود رہیں گے اور پہلے سے بڑھ کر خدمت جاری رکھیں گے۔



