مقامی حلقوں کے مطابق انٹرنیٹ سروسز کی معطلی کو 74 روز ہو چکے ہیں، جس سے طلبہ، تاجر، فری لانسرز اور عام شہری شدید متاثر ہو رہے ہیں۔
کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری محمد اختر نے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے اپیل کی ہے کہ مواصلاتی رابطے بلا تاخیر بحال کیے جائیں۔
متعلقہ حکام کا تفصیلی مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔




