باغ میں کرایہ کم۔ہو گیا ہے کوٹلی میں بھی کرایہ کم ہونا چائیے ۔۔
با غ (پی آئی ڈی) سب ڈویژنل مجسٹریٹ,ٹریفک مجسٹریٹ کی جانب سے کرایہ نامہ جاری کر دیا۔باغ ٹاون روٹ پر چلنے والی گاڑیاں رکشہ وغیرہ بکنگ50روپے,سٹاپ ٹو سٹاپ فی سواری20روپے مقرر۔باغ تا ارجہ ہائی ایس پبلک ٹرانسپورٹ فی سٹاپ 10روپے۔باغ تا لاہوع براستہ مری فی سواری900,باغ تا راولپنڈے براستہ مری ڈھلکوٹ300,براستہ ملوٹ رنگلہ پنڈی 310,باغ تا مظفر آباد 190,باغ تا کہوٹہ190,باغ تا راولاکوٹ80,100,باغ تا دھیرکوٹ براستہ ملوٹ,ارجہ80,100,روپے مقرر کر دیا گیا۔ تمام ڈرائیورز گاڑی میں کرایہ نامہ آویزاں کریں۔ گے۔فرنٹ سیٹ پر لیڈیز ڈبل سواری بٹھانے پر پابندی ہو گی۔سٹوڈنٹس ڈریس اور کارڈ سے 5روپے رعائت سفر کر سکیں گے۔



