آج بھی 11 samples میرپور لیب میں بھیجے گئے ہیں .

نگیٹو لوگوں کے ناموں کی لسٹ شام کو جاری کی جائے گی ۔

عوام احتیاتی تدابیر جاری رکھیں ۔

ان خیالات کا اظہار ڈی ایچ او ڈاکٹر سید شفقت حسین شاہ صاحب نے ابھی ابھی راقم سے کیا ۔