سپریم کورٹ کے فیصلے نے ملک میں عدلیہ کی آزادی ثابت کر دی ہے،وفاقی وزیر

تمام تر سیاسی لیڈرشپ کو رہائی عدالتوں سے ہی ملتی ہے عدالتیں ہی وہ راستہ ہیں جہاں سے چینل بن سکتا ہے،عدلیہ کے خلاف بولے گئے الفاظ کی مذمت کرتا ہوں.

طارق فضل چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے ملک میں عدلیہ کی آزادی ثابت کر دی ہے ​وزیراعظم کے پاس عدالتوں کے فیصلے کے برخلاف کوئی اختیار نہیں،​مسلم لیگ ن کی قیادت نے بھی عدالتوں سے ریلیف حاصل کیا۔