حلقہ LA-14 باغ کے انتخابی نتائج کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق:
سردار ساجد اقبال 40,522 ووٹ
سردار عتیق احمد خان 19,637 ووٹ
راجہ فیصل آزاد 3,031 ووٹ
راجہ مبشر اعجاز 2,748 ووٹ
باضابطہ نوٹیفکیشن نے عوام کے فیصلے کی حتمی تصدیق کر دی۔




