سپارکو کے مطابق ربیع الاول کا چاند 12 اگست کی رات 10:37 بجے پیدا ہوگا، تاہم 13 اگست کی شام پاکستان میں چاند نظر نہیں آئے گا۔
یکم ربیع الاول 15 اگست 2026 کو ہونے کا امکان ہے، جبکہ 12 ربیع الاول (عید میلاد النبی ﷺ) 26 اگست کو متوقع ہے۔
حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔




