حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ کے 181پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ آ گیاہے جس میں پیپلز پارٹی کے ضیاقمر 16 ہزار 637 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس 15 ہزار 15 ووٹ کے ساتھ دوسرے اور جماعت اسلامی کے بریگیڈیئر راجا محمد خان 12 ہزار سے زائد ووٹ لے تیسرے نمبر پرہیں جبکہ سابق وزیراعظم وصدر آئی پی پی سردار تنویر الیاس چوتھے نمبر پر رہیں #alnoornews #highlightseveryone #kashmir #bagh