ایکشن کمیٹی کا واحد مقصد انتخابات کو روکنا تھا، اور اب انتخابات ہو چکے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ دھرنے ختم کریں اور خود کو قانون کے حوالے کریں۔ نئی بننے والی حکومت جائز مطالبات پر عملدرآمد کرے گی۔