اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے دوران النور نیوز کی اینکر عذرا عالم سمیت دو بہنوں اور والدہ کو گرفتار کیے جانے کو آج تین روز مکمل ہو گئے ہیں، تاہم ان کی رہائی سے متعلق تاحال کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی۔ #alnoornews #azraalam #justice #freedom #journalist