النور نیوز اپنی ڈیجیٹل نیوز ٹیم کے لیے باصلاحیت اور محنتی افراد کی تلاش میں ہے۔

مطلوبہ ذمہ داریاں:

* اردو نیوز لکھنا

* نیوز امیج (Thumbnail/Post) تیار کرنا

* نیوز ٹکر بنانا

* مختصر ویڈیو ایڈیٹنگ اور نیوز ویڈیو تیار کرنا

* ویب سائٹ/سوشل میڈیا پر نیوز پبلش کرنا

کام کی نوعیت:

✅ ریموٹ

✅ فریشر اور تجربہ کار، دونوں امیدوار درخواست دے سکتے ہیں

ہم کن لوگوں کو ترجیح دیں گے؟

اردو زبان پر اچھی گرفت

بروقت اور ذمہ داری سے کام کرنے کی صلاحیت

سیکھنے کا جذبہ

نیوز اور کرنٹ افیئرز میں دلچسپی

درخواست کیسے دیں؟

اپنا CV اور اگر دستیاب ہوں تو اپنے کام کے نمونے (Work Samples) درج ذیل ای میل پر ارسال کریں: