راولاکوٹ کالعدم قرار دی گئی عوامی ایکشن کمیٹی کے دھرنے کے شرکاء نے اپنے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیوز میں دعویٰ کیا ہے کہ ڈی چوک راولاکوٹ میں ان پر فائرنگ کی جا رہی ہے۔
النور نیوز·بدھ، 29 جولائی، 2026·۲۱ دن قبل·مطالعے کا وقت · ۱ منٹ
تاہم ویڈیوز میں کیے گئے دعووں کی آزاد ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہو سکی