رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کشمیر میں جو لوگ احتجاج کر رہے ہیں یہ اسی طرح کی تنظیموں کے لوگ ہیں، ان کے پاس اسلحہ ہے، انکا کوئی سیاسی مطالبہ نہیں ہے #alnoornews #ranasanaUllah