ترجمان پولیس آزادکشمیر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی ہے اور یہ دعویٰ کیا ہے کہ جب پولیس اور سیکیورٹی فورسز صورتحال پر قابو پانے اور مداخلت کے لیے آگے بڑھیں تو ان پر حملہ کیا گیا، اور کالعدم JAAC کے مشتعل عناصر اور مسلح انتشار پسندوں نے ان پر فائرنگ کی۔ اس فائرنگ کے نتیجے میں ایک بہادر سیکیورٹی اہلکار نے جامِ شہادت نوش کیا، جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوا۔ #alnoornews
ویڈیو · فیس بک



