رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اب یہ الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں، مہاجرین کو حق رائے دہی سے محروم کرنا تحریکِ آزادی کے مقصد سے انحراف ہے #RanaSanaullah #AJK #alnoornews