ایل اے-02 چکسواری سے عظیم بخش چوہدری، ایل اے-03 میرپور سٹی سے چوہدری محمد سعید کو ٹکٹ جاری
ایل اے-04 کھڑی سے چوہدری رخسار احمد، ایل اے-05 برنالہ سے وقار احمد نور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نامزد
ایل اے-06 سماہنی سے محمد رزاق چوہدری، ایل اے-07 بھمبر سٹی سے چوہدری طارق فاروق امیدوار
ایل اے-09 نکیال سے عمیر نعیم، ایل اے-10 کوٹلی سے فتح محمود الحسن کو پارٹی ٹکٹ جاری
ایل اے-11 سہنسہ سے محمد آصف، ایل اے-12 چڑھوئی سے محمد ریاست خان امیدوار نامزد
ایل اے-13 کھوئی رٹہ سے ایاز احمد، ایل اے-14 دھیرکوٹ سے راجہ فیصل آزاد کو ٹکٹ جاری
ایل اے-15 وسطی باغ سے مشتاق احمد منہاس، ایل اے-16 شرقی باغ سے سردار میر اکبر خان امیدوار
ایل اے-17 حویلی سے چوہدری محسن عزیز، ایل اے-19 ہجیرہ سے سردار عامر الطاف خان امیدوار
ایل اے-20 کھائی گلہ سے عبدالرشید خان، ایل اے-21 راولاکوٹ سٹی سے طاہر انور خان میدان میں
ایل اے-23 پلندری سے محمد نجیب خان، ایل اے-24 بلوچ سے فاروق احمد طاہر کو پارٹی ٹکٹ جاری
ایل اے-25 اپر نیلم اور ایل اے-26 لوئر نیلم سے شاہ غلام قادر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار
ایل اے-27 کٹلہ سے نورین عارف، ایل اے-29 مظفرآباد سٹی سے سید افتخار علی گیلانی امیدوار
ایل اے-30 ہٹیاں دوپٹہ سے ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی، ایل اے-31 کھاوڑا سے ثاقب مجید راجہ امیدوار
ایل اے-32 چکار سے راجہ محمد فاروق حیدر خان، ایل اے-33 لیپہ سے چوہدری محمد رشید کو ٹکٹ جاری
ایل اے-34 جموں ون سے ناصر حسین ڈار، ایل اے-35 جموں ٹو سے چوہدری محمد اسماعیل امیدوار
ایل اے-37 جموں فور سے مریم جاوید، ایل اے-38 جموں فائیو سے ذیشان علی کو پارٹی ٹکٹ جاری
ایل اے-39 جموں سکس سے راجہ محمد صدیق، ایل اے-40 ویلی ون سے محمد نعیم خان امیدوار
ایل اے-42 ویلی تھری سے سید شوکت علی شاہ، ایل اے-43 ویلی فور سے محمد یاسین لون امیدوار
ایل اے-44 ویلی فائیو سے محمد احمد رضا قادری مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نامزد




