خصوصی انٹرویو کے دوران جب وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور سے سوال کیا گیا کہ آیا وہ اپنی حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دیے جانے کے بعد بھی جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے بات کرنے کو تیار ہیں؟ تو اُن کا کہنا تھا کہ ’جب طالبان سے بات چیت ہو سکتی ہے، تو اُن سے کیوں نہیں؟‘ #alnoornews