کھوئی رٹہ آزادکشمیر: تسمیہ قتل کیس پر پولیس حقائق منظر عام پر نہ لا سکی، ورثاء کو مطمئن نہ کیا جا سکا، جے آئی ٹی کے مطالبے پر بھی عمل درآمد نہ ہو سکا #alnoornews #khuiratta #policeajk