امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر حلقہ 6کھوئیرٹہ راجہ شاداب سکندر خان ایڈووکیٹ نے
وفاقی وزیر و امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر جناب امیر مقام صاحب، ممبر پاکستان پنجاب اسمبلی جناب راجہ صغیر صاحب اور دیگر احباب کے اعزاز میں پر تکلف چاۓ کا اہتمام کیا
اس موقع پر سابق چئیرمین کے ڈی اے راجہ عقیل احمد خان صاحب،مرکزی ممبر مجلس عاملہ پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر راجہ عنصر محمود صاحب، صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ضلع کوٹلی ، راجہ زاہد محمود صاحب، راجہ سجاد احمد صاحب، راجہ حبیب الرحمن صاحب، راجہ جلیل احمد صاحب،
راجہ خضر الیاس صاحب، راجہ عاقب محمود صاحب، راجہ صائم زاہد صاحب، راجہ حسیب سجاد صاحب، راجہ عثمان بشیر صاحب، راجہ باسط علی صاحب راجہ قیصر اقبال خان صاحب، راجہ رضوان ٹیٹ صاحب اور دیگر احباب بھی موجودتھے




