مسجدِ نبوی الشریف کا حسن ایسا دلکش اور روح پرور ہے کہ بڑے بڑے دیکھنے والے دم بخود رہ جاتے ہیں۔ اور کیوں نہ ہو؟ کہ وہاں تاجدارِ مدینہ، فخرِ موجودات، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ آرام فرما ہیں #alnoornews #madina #masjidnabawi