چترتگڑا وار

سیری یونین کونسل چتر جگلپال24.1.25

[امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی مسلم لیگ ن حلقہ 6 کھوئیرٹہ عزت مآب جناب راجہ شاداب سکندرخان صاحب ایڈووکیٹ]

کا چتر جگلپال تگڑا وار مختلف قبائل پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر اپنے کنبے قبیلے سمیت راجہ شاداب سکندرخان صاحب ایڈووکیٹ کی قیادت پراعتماد کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ مسلم لیگ ن میں شمیولیت اختیار کر لی

شمولیت اختیار کرنے والوں میں سے مستری عبدالقیوم صاحب ،مستری سعید ایوب صاحب ،مستری سلیمان ایوب صاحب مستری علی قیوم صاحب، مستری بلال قیوم صاحب ،مستری حمزہ رشید صاحب ،مستری آفاق رشید صاحب صاحب ، مستری دانیال رشید صاحب ،مستری عمادادریس صاحب ،مستری

آفاق تعظیم صاحب ،مستری سفیان عارف صاحب ،مستری ریحان عارف صاحب ،مستری کامران عارف صاحب ،مستری عمیر رشید صاحب ،مستری فرحان خان صاحب ،راجہ عمیر خان صاحب ،راجہ آکاش صاحب ،راجہ عدنان صاحب ،راجہ عاقب صاحب ،مستری طارق صاحب ،مستری ایوب صاحب کے ایس اے ،مستری زین رفیق صاحب مستری معروف صاحب،مستری زبیر صاحب ،مستری سیہل صاحب ،مستری ناصر جانی صاحب ،مستری عامر صاحب ،مستری عجائب صاحب ،اریان زبیر صاحب ،مستری یاسر صاحب ،مستری محمد جواد صاحب ،مستری محمد شاہد صاحب ،ہارون طارق صاحب ،محمد عامر فاروق صاحب ،مستری ادریس خان صاحب ،مستری تنویر صاحب ،محمد عارف صاحب ،محمد عابد اقبال صاحب ،مستری خالق صاحب ،مستری محمد تعظیم صاحب ،محمد ساجد صاحب ،محمد ماجد صاحب،محمد زوہیب صاحب ،محمد وقاص صاحب ،محمد سہراب خان صاحب ،محمد راسب صاحب ،محمد مہتاب صاحب ،لالا مظاہر صاحب ،راجہ ہارون صاحب شمیولیت اختیار کی

نئے شامل ہونے والوں کو صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن ضلع کوٹلی راجہ ظفر اللہ خان ایڈووکیٹ صاحب اور ممبر مجلس عاملہ مسلم لیگ ن راجہ عارف ایڈووکیٹ صاحب ، مرزا سعید ایڈووکیٹ صاحب مجیب بٹ صاحب لالا حسین بٹ صاحب اور قائد محترم راجہ شاداب سکندرخان صاحب نے مبارکباد دی خوش آمدید کہا اس موقع پر قائد محترم نے تمام کارکنان کو اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ آپ کا ہر حال میں تحفظ کروں گا اور اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ آپ تمام کارکنان پاکستان مسلم لیگ ن

اور قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کا گھر گھر پیغام پہنچائیں اور تمام لوگوں کو مسلم لیگ ن میں شمیولیت کی دعوت دیں اس موقع پر مسلم لیگ ن کے جانثار کارکنان ، راجہ سرفراز صاحب ،چوہدری محمود صاحب ،راجہ رازق صاحب ،مرزا خضر حیات صاحب ،ملک ساجد عرف ساجو صاحب ،کاشف عرف کاشا بٹ صاحب ،قاضی سمیع صاحب ،اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے

پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو 🤲