بریکنگ
پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟بوڈاپیسٹ: پاکستانی سفارتخانے میں 79ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریببول نیوز امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کا بطور ثالث اہم کردار🚨*حلقہ ایل اے 17حویلی کہوٹہ سے مسلم لیگی امیدوار چودھری محسن عزیز نے فارم 24 میں ٹمپرنگ ہونے کے الزامات عائد کرتے ہوئے دوبارہ گنتی کیلئے باقاعدہ درخواست چیف الیکشن کمشنر کو دے دی.*کراچی: امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ موجودہ الیکشن میں لوگوں کی رائے پر حکومتیں نہیں بنیں۔حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جب آپ لوگوں کی مرضی پر حکومتیں نہیں بناتے تو اعتماد کا بحران ہوتا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جانب سے یہ بات آئی ہے کہ یہ نظام نہیں چل رہا، یہ سسٹم نااہلی کا نمونہ ہے، صرف اعتراف سے کچھ نہیں ہو گا، یہ دیکھنا ہو گا کہ کیسے لوگوں کو الیکشن میں لایا جاتا ہے۔امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ اس سسٹم کا کوئی ایک پہلو نہیں ہے، اس نظام میں عام لوگوں کا کوئی حصہ نہیں، صرف پتے جھاڑنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، نظام کو تبدیل کرنا ہو گا، اس کا حل صرف یہ ہے کہ آئین کو مقدم رکھا جائے۔حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں، اس معاہدے کے اگلے مرحلے میں ایران، قطر اور بنگلادیش کو شامل کرنا چاہیے۔امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان نے کہا کہ مکہ معاہدہ صرف دفاع پر نہیں بلکہ معیشت پر بھی ہونا چاہیے، مکہ دفاعی اتحاد اس رائ ی ل کو کھل کر آنکھیں دکھائے۔انہوں نے کہا ہے کہ غ زہ میں مسلسل لوگوں کو ش ہ ی د کیا جا رہا ہے، امریکا ا رائ ی ل کے ہاتھوں ی رغ م ال بنا ہوا ہے۔حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ کے 181پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ آ گیاہے جس میں پیپلز پارٹی کے ضیاقمر 16 ہزار 637 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس 15 ہزار 15 ووٹ کے ساتھ دوسرے اور جماعت اسلامی کے بریگیڈیئر راجا محمد خان 12 ہزار سے زائد ووٹ لے تیسرے نمبر پرہیں جبکہ سابق وزیراعظم وصدر آئی پی پی سردار تنویر الیاس چوتھے نمبر پر رہیں🚨 ایل اے-17 حویلی | غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہایل اے-14 باغ | غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجہ — کشمیر ڈیجیٹلرانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنسوزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اپنے لوکل پولینگ سٹیشن پر ووٹ کاسٹ کر رھے ہیںپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟بوڈاپیسٹ: پاکستانی سفارتخانے میں 79ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریببول نیوز امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کا بطور ثالث اہم کردار🚨*حلقہ ایل اے 17حویلی کہوٹہ سے مسلم لیگی امیدوار چودھری محسن عزیز نے فارم 24 میں ٹمپرنگ ہونے کے الزامات عائد کرتے ہوئے دوبارہ گنتی کیلئے باقاعدہ درخواست چیف الیکشن کمشنر کو دے دی.*کراچی: امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ موجودہ الیکشن میں لوگوں کی رائے پر حکومتیں نہیں بنیں۔حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جب آپ لوگوں کی مرضی پر حکومتیں نہیں بناتے تو اعتماد کا بحران ہوتا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جانب سے یہ بات آئی ہے کہ یہ نظام نہیں چل رہا، یہ سسٹم نااہلی کا نمونہ ہے، صرف اعتراف سے کچھ نہیں ہو گا، یہ دیکھنا ہو گا کہ کیسے لوگوں کو الیکشن میں لایا جاتا ہے۔امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ اس سسٹم کا کوئی ایک پہلو نہیں ہے، اس نظام میں عام لوگوں کا کوئی حصہ نہیں، صرف پتے جھاڑنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، نظام کو تبدیل کرنا ہو گا، اس کا حل صرف یہ ہے کہ آئین کو مقدم رکھا جائے۔حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں، اس معاہدے کے اگلے مرحلے میں ایران، قطر اور بنگلادیش کو شامل کرنا چاہیے۔امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان نے کہا کہ مکہ معاہدہ صرف دفاع پر نہیں بلکہ معیشت پر بھی ہونا چاہیے، مکہ دفاعی اتحاد اس رائ ی ل کو کھل کر آنکھیں دکھائے۔انہوں نے کہا ہے کہ غ زہ میں مسلسل لوگوں کو ش ہ ی د کیا جا رہا ہے، امریکا ا رائ ی ل کے ہاتھوں ی رغ م ال بنا ہوا ہے۔حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ کے 181پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ آ گیاہے جس میں پیپلز پارٹی کے ضیاقمر 16 ہزار 637 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس 15 ہزار 15 ووٹ کے ساتھ دوسرے اور جماعت اسلامی کے بریگیڈیئر راجا محمد خان 12 ہزار سے زائد ووٹ لے تیسرے نمبر پرہیں جبکہ سابق وزیراعظم وصدر آئی پی پی سردار تنویر الیاس چوتھے نمبر پر رہیں🚨 ایل اے-17 حویلی | غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہایل اے-14 باغ | غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجہ — کشمیر ڈیجیٹلرانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنسوزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اپنے لوکل پولینگ سٹیشن پر ووٹ کاسٹ کر رھے ہیں

تلاش

تلاش

46 نتائج#PakistanAdministeredKashmir

10 / 46 شائع شدہ

2:46

ویڈیو · فیس بک

پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟

دیکھیے آج کی بات، اُمِ حبیبہ کے ساتھ۔

۹ گھنٹے قبل

ویڈیو · فیس بک

بوڈاپیسٹ: پاکستانی سفارتخانے میں 79ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریب

بوڈاپیسٹ میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور حب الوطنی کے ساتھ منایا۔ اس موقع پر سفیرِ پاکستان آصف حسین میمن نے پاکستانی کمیونٹی کے ارکان کی…

۴ دن قبل

تصویر · فیس بک

بول نیوز امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کا بطور ثالث اہم کردار

۷ دن قبل

تصویر · فیس بک

🚨*حلقہ ایل اے 17حویلی کہوٹہ سے مسلم لیگی امیدوار چودھری محسن عزیز نے فارم 24 میں ٹمپرنگ ہونے کے الزامات عائد کرتے ہوئے دوبارہ گنتی کیلئے باقاعدہ درخواست چیف الیکشن کمشنر کو دے دی.*

جس پر باقاعدہ سماعت کل جمعرات 13 اگست کو صبح 10 بجے الیکشن کمیشن آفس مظفرآباد میں ہوگی..

۷ دن قبل

تصویر · فیس بک

کراچی: امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ موجودہ الیکشن میں لوگوں کی رائے پر حکومتیں نہیں بنیں۔حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جب آپ لوگوں کی مرضی پر حکومتیں نہیں بناتے تو اعتماد کا بحران ہوتا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جانب سے یہ بات آئی ہے کہ یہ نظام نہیں چل رہا، یہ سسٹم نااہلی کا نمونہ ہے، صرف اعتراف سے کچھ نہیں ہو گا، یہ دیکھنا ہو گا کہ کیسے لوگوں کو الیکشن میں لایا جاتا ہے۔امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ اس سسٹم کا کوئی ایک پہلو نہیں ہے، اس نظام میں عام لوگوں کا کوئی حصہ نہیں، صرف پتے جھاڑنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، نظام کو تبدیل کرنا ہو گا، اس کا حل صرف یہ ہے کہ آئین کو مقدم رکھا جائے۔حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں، اس معاہدے کے اگلے مرحلے میں ایران، قطر اور بنگلادیش کو شامل کرنا چاہیے۔امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان نے کہا کہ مکہ معاہدہ صرف دفاع پر نہیں بلکہ معیشت پر بھی ہونا چاہیے، مکہ دفاعی اتحاد اس رائ ی ل کو کھل کر آنکھیں دکھائے۔انہوں نے کہا ہے کہ غ زہ میں مسلسل لوگوں کو ش ہ ی د کیا جا رہا ہے، امریکا ا رائ ی ل کے ہاتھوں ی رغ م ال بنا ہوا ہے۔

کراچی: امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ موجودہ الیکشن میں لوگوں کی رائے پر حکومتیں نہیں بنیں۔حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جب آپ لوگوں کی مرضی پر…

۸ دن قبل

تصویر · فیس بک

حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ کے 181پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ آ گیاہے جس میں پیپلز پارٹی کے ضیاقمر 16 ہزار 637 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس 15 ہزار 15 ووٹ کے ساتھ دوسرے اور جماعت اسلامی کے بریگیڈیئر راجا محمد خان 12 ہزار سے زائد ووٹ لے تیسرے نمبر پرہیں جبکہ سابق وزیراعظم وصدر آئی پی پی سردار تنویر الیاس چوتھے نمبر پر رہیں

حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ کے 181پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ آ گیاہے جس میں پیپلز پارٹی کے ضیاقمر 16 ہزار 637 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے مشتاق…

۸ دن قبل

تصویر · فیس بک

🚨 ایل اے-17 حویلی | غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ

حلقہ ایل اے-17 حویلی کے تمام 190 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا ہے۔

۹ دن قبل

تصویر · فیس بک

ایل اے-14 باغ | غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجہ — کشمیر ڈیجیٹل

۹ دن قبل

تصویر · فیس بک

رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس

ایکشن کمیٹی کا واحد مقصد انتخابات کو روکنا تھا، اور اب انتخابات ہو چکے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ دھرنے ختم کریں اور خود کو قانون کے حوالے کریں۔ نئی بننے والی حکومت جائز مطالبات…

۹ دن قبل

تصویر · فیس بک

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اپنے لوکل پولینگ سٹیشن پر ووٹ کاسٹ کر رھے ہیں

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اپنے لوکل پولینگ سٹیشن پر ووٹ کاسٹ کر رھے ہیں

۹ دن قبل