بریکنگ
کیا رانا ثناء اللہ اور امیر مقام، شاداب سکندر خان سے کیے گئے مبینہ تحریری معاہدے کی پاسداری کریں گے؟راولاکوٹ میں پولیس کے سربراہ ایس ایس پی خاور علی شوکت نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے آٹھ پولیس اہلکاروں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جبکہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ اہلکار ان کی تحویل میں نہیں ہیں۔وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر نے آزاد جموں و کشمیر عبوری آئین ایکٹ 1974ء کےتحت حاصل آئینی اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے اہم منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت وزراء دیوان علی خان چغتائی اور سید بازل علی نقوی کو نئی حکومت کے باقاعدہ قیام تک اپنے فرائض کی انجام دہی جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سرکاری سطح پر کی جانے والی اس اہم آئینی و انتظامی پیش رفت کے بعد دونوں وزراء نئی حکومت کے حلف اٹھانے تک اپنے موجودہ عہدوں پر رہتے ہوئے دفتری اور انتظامی امور کی انجام دہی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔*🟣سرکاری حکم ایک طرف، میڈیا کی خبر دوسری طرف! آخر معاملہ کیا ہے؟**🟣وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر میں نئی حکومت بننے کے بعد مہاجرین کی نشستوں پر مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے۔*محکمہ ایلیمینٹری اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن نے آزاد کشمیر کہ جملہ تعلیمی اداراجات میں مزید 4 روز کی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔سابق وزیر ٹرانسپورٹ جاوید بٹ کا کہنا ہے کہ ماضی کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لی9 اور 10 اگست کو باغ و حویلی میں انٹرنیٹ بحال کرانے کی کوشش ہےالٹی گنتی والے خود سیدھے ہوجائیں گے اور ان کی گنتی بھی سیدھی ہوجائے گی، مشیر وزیر اعظم کا باغ میں جلسے سے خطاب میں نام لیے بغیر بلاول بھٹو کو جوابآزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کے مطابق دھرنا 3 سے 4 دن میں ختم ہوا تو راولاکوٹ میں 20 یا 21 اگست کو پولنگ ممکن ہے۔کیا رانا ثناء اللہ اور امیر مقام، شاداب سکندر خان سے کیے گئے مبینہ تحریری معاہدے کی پاسداری کریں گے؟راولاکوٹ میں پولیس کے سربراہ ایس ایس پی خاور علی شوکت نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے آٹھ پولیس اہلکاروں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جبکہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ اہلکار ان کی تحویل میں نہیں ہیں۔وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر نے آزاد جموں و کشمیر عبوری آئین ایکٹ 1974ء کےتحت حاصل آئینی اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے اہم منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت وزراء دیوان علی خان چغتائی اور سید بازل علی نقوی کو نئی حکومت کے باقاعدہ قیام تک اپنے فرائض کی انجام دہی جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سرکاری سطح پر کی جانے والی اس اہم آئینی و انتظامی پیش رفت کے بعد دونوں وزراء نئی حکومت کے حلف اٹھانے تک اپنے موجودہ عہدوں پر رہتے ہوئے دفتری اور انتظامی امور کی انجام دہی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔*🟣سرکاری حکم ایک طرف، میڈیا کی خبر دوسری طرف! آخر معاملہ کیا ہے؟**🟣وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر میں نئی حکومت بننے کے بعد مہاجرین کی نشستوں پر مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے۔*محکمہ ایلیمینٹری اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن نے آزاد کشمیر کہ جملہ تعلیمی اداراجات میں مزید 4 روز کی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔سابق وزیر ٹرانسپورٹ جاوید بٹ کا کہنا ہے کہ ماضی کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لی9 اور 10 اگست کو باغ و حویلی میں انٹرنیٹ بحال کرانے کی کوشش ہےالٹی گنتی والے خود سیدھے ہوجائیں گے اور ان کی گنتی بھی سیدھی ہوجائے گی، مشیر وزیر اعظم کا باغ میں جلسے سے خطاب میں نام لیے بغیر بلاول بھٹو کو جوابآزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کے مطابق دھرنا 3 سے 4 دن میں ختم ہوا تو راولاکوٹ میں 20 یا 21 اگست کو پولنگ ممکن ہے۔

تلاش

تلاش

78 نتائج#AJKGovernment

10 / 78 شائع شدہ

تصویر · فیس بک

کیا رانا ثناء اللہ اور امیر مقام، شاداب سکندر خان سے کیے گئے مبینہ تحریری معاہدے کی پاسداری کریں گے؟

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے مرحلے کے ساتھ ہی مخصوص نشستوں کی تقسیم بھی سیاسی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔

۱ دن قبل

تصویر · فیس بک

راولاکوٹ میں پولیس کے سربراہ ایس ایس پی خاور علی شوکت نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے آٹھ پولیس اہلکاروں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جبکہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ اہلکار ان کی تحویل میں نہیں ہیں۔

راولاکوٹ میں پولیس کے سربراہ ایس ایس پی خاور علی شوکت نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے آٹھ پولیس اہلکاروں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔…

۶ دن قبل

تصویر · فیس بک

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر نے آزاد جموں و کشمیر عبوری آئین ایکٹ 1974ء کےتحت حاصل آئینی اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے اہم منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت وزراء دیوان علی خان چغتائی اور سید بازل علی نقوی کو نئی حکومت کے باقاعدہ قیام تک اپنے فرائض کی انجام دہی جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سرکاری سطح پر کی جانے والی اس اہم آئینی و انتظامی پیش رفت کے بعد دونوں وزراء نئی حکومت کے حلف اٹھانے تک اپنے موجودہ عہدوں پر رہتے ہوئے دفتری اور انتظامی امور کی انجام دہی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کا نوٹیفکیشن:

۷ دن قبل

0:59

ویڈیو · فیس بک

*🟣سرکاری حکم ایک طرف، میڈیا کی خبر دوسری طرف! آخر معاملہ کیا ہے؟*

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم آزاد کشمیر کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے سمر زون کے پرائمری، مڈل اور سیکنڈری تعلیمی اداروں میں 13 اگست 2026 تک مزید تعطیلات کا اعلان کیا…

۹ دن قبل

تصویر · فیس بک

*🟣وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر میں نئی حکومت بننے کے بعد مہاجرین کی نشستوں پر مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے۔*

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق شہباز شریف نے یہ گفتگو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کی۔

۹ دن قبل

تصویر · فیس بک

محکمہ ایلیمینٹری اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن نے آزاد کشمیر کہ جملہ تعلیمی اداراجات میں مزید 4 روز کی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

۱۰ دن قبل

تصویر · فیس بک

سابق وزیر ٹرانسپورٹ جاوید بٹ کا کہنا ہے کہ ماضی کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لی

جس بھی جماعت اور حکومت نے دھونس دھاندلی کے ذریعے آزاد کشمیر میں حکومت بنائی،اس کی وفاق میں الٹی گنتی شروع ہوجاتی ہے

۱۱ دن قبل

تصویر · فیس بک

9 اور 10 اگست کو باغ و حویلی میں انٹرنیٹ بحال کرانے کی کوشش ہے

چیف الیکشن کمیشن

۱۱ دن قبل

تصویر · فیس بک

الٹی گنتی والے خود سیدھے ہوجائیں گے اور ان کی گنتی بھی سیدھی ہوجائے گی، مشیر وزیر اعظم کا باغ میں جلسے سے خطاب میں نام لیے بغیر بلاول بھٹو کو جواب

۱۱ دن قبل

0:57

ویڈیو · فیس بک

آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کے مطابق دھرنا 3 سے 4 دن میں ختم ہوا تو راولاکوٹ میں 20 یا 21 اگست کو پولنگ ممکن ہے۔

۱۱ دن قبل