بریکنگ
ایل اے14غربی باغ سے صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان کو شکست سے دوچار کرنیوالے عوامی دست وبازو کے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی کو مسلم لیگ(ن) نے حکومت میں شمولیت کی دعوت دیدی۔مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قانون ساز اسمبلی ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت اور وزیر امور کشمیر کا پیغام لے کر نو منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ غربی باغ، چیئرمین جموں و کشمیر عوامی دست و بازو ساجد اقبال عباسی کے گھر پہنچ گئے۔ڈاکٹر مصطفیٰ بشیرعباسی نے آزاد جموں و کشمیر میں بننے والی نئی حکومت میں جموں و کشمیر عوامی دست و بازو کی شمولیت کی دعوت دی جس پرچیئرمین جموں و کشمیر عوامی دست و بازو ساجد اقبال عباسی کا کہنا تھا کہ ساتھیوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔یاد رہے کہ عوامی دست وبازوکے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی نے صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان کو21ہزارکی لیڈ سے ہرا کر بھرپور پذیرائی حاصل کر لی ہے ۔جیت کے بعد وکٹری اسپیچ میں ساجد اقبال عباسی نے نوجوانوں کیلئے100کروڑ کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ساجد اقبال عباسی جو متحدہ عرب امارات میں بزنس کررہے ہیں نے حلقہ غربی باغ میں کروڑوں کے ترقیاتی کام کروا کر ہی سردار عتیق کو شکست سے دوچار کیا ہے،اب انہیں حکومت میں شمولیت کی دعوت بڑی پیشرفت ہے۔مسلم لیگ(ن) کی جانب سے ان کی برادری کے ہی ممبرا سمبلی کو بھیج کر پیغام دیا گیا ہےتاکہ مضبوط حکومت قائم کی جاسکے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی جانب سے سردار ساجد اقبال عباسی کوحکومت میں شامل ہونے پر وزارت کی پیشکش کی گئی ہے اور عین ممکن ہے کہ وہ حکومت میں شامل ہوجائیں گے۔ایل اے14غربی باغ سے صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان کو شکست سے دوچار کرنیوالے عوامی دست وبازو کے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی کو مسلم لیگ(ن) نے حکومت میں شمولیت کی دعوت دیدی۔مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قانون ساز اسمبلی ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت اور وزیر امور کشمیر کا پیغام لے کر نو منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ غربی باغ، چیئرمین جموں و کشمیر عوامی دست و بازو ساجد اقبال عباسی کے گھر پہنچ گئے۔ڈاکٹر مصطفیٰ بشیرعباسی نے آزاد جموں و کشمیر میں بننے والی نئی حکومت میں جموں و کشمیر عوامی دست و بازو کی شمولیت کی دعوت دی جس پرچیئرمین جموں و کشمیر عوامی دست و بازو ساجد اقبال عباسی کا کہنا تھا کہ ساتھیوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔یاد رہے کہ عوامی دست وبازوکے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی نے صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان کو21ہزارکی لیڈ سے ہرا کر بھرپور پذیرائی حاصل کر لی ہے ۔جیت کے بعد وکٹری اسپیچ میں ساجد اقبال عباسی نے نوجوانوں کیلئے100کروڑ کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ساجد اقبال عباسی جو متحدہ عرب امارات میں بزنس کررہے ہیں نے حلقہ غربی باغ میں کروڑوں کے ترقیاتی کام کروا کر ہی سردار عتیق کو شکست سے دوچار کیا ہے،اب انہیں حکومت میں شمولیت کی دعوت بڑی پیشرفت ہے۔مسلم لیگ(ن) کی جانب سے ان کی برادری کے ہی ممبرا سمبلی کو بھیج کر پیغام دیا گیا ہےتاکہ مضبوط حکومت قائم کی جاسکے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی جانب سے سردار ساجد اقبال عباسی کوحکومت میں شامل ہونے پر وزارت کی پیشکش کی گئی ہے اور عین ممکن ہے کہ وہ حکومت میں شامل ہوجائیں گے۔وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابات کے تینوں مراحل مکمل ہوچکے ہیں،انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے۔ ایک بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ تیسرے مرحلے کے اختتام پر مسلم لیگ (ن) 24 نشستیں حاصل کر چکی ہے، فارمولے کے تحت 3 خواتین اور 3 دیگر مخصوص نشستیں بھی ن لیگ کو ملیں گی۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ مخصوص نشستوں میں اوورسیز، ٹیکنوکریٹ اور علماء و مشائخ کی سیٹیں شامل ہیں، مخصوص نشستوں کے بعد مسلم لیگ ن کی کل نشستوں کی تعداد 30 ہو جائے گی،اگلے ہفتے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا، اسمبلی اجلاس میں اراکین کا حلف اور مخصوص نشستوں پر الیکشن ہوگا۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور نے کہا کہ اگلے ہفتے ہی اسپیکر اور وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب بھی مکمل کر لیا جائے گا، آزاد کشمیر میں ایک مستحکم اور مضبوط حکومت قائم ہونے جارہی ہے، موجودہ حالات کے پیش نظر آزاد کشمیر میں مضبوط حکومت کا قیام ضروری ہے۔ لیگی رہنما نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر میں مجموعی طور پر انتخابات صاف، شفاف اور کریڈیبل ہوئے، آزاد کشمیر الیکشن میں کسی بھی بدنظمی یا دھاندلی کی کارروائی کے خلاف زیرو ٹالرنس رہی ہے، شفاف الیکشن سے الیکشن کمیشن، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ساکھ میں اضافہ ہوا۔وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابات کے تینوں مراحل مکمل ہوچکے ہیں،انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے۔ ایک بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ تیسرے مرحلے کے اختتام پر مسلم لیگ (ن) 24 نشستیں حاصل کر چکی ہے، فارمولے کے تحت 3 خواتین اور 3 دیگر مخصوص نشستیں بھی ن لیگ کو ملیں گی۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ مخصوص نشستوں میں اوورسیز، ٹیکنوکریٹ اور علماء و مشائخ کی سیٹیں شامل ہیں، مخصوص نشستوں کے بعد مسلم لیگ ن کی کل نشستوں کی تعداد 30 ہو جائے گی،اگلے ہفتے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا، اسمبلی اجلاس میں اراکین کا حلف اور مخصوص نشستوں پر الیکشن ہوگا۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور نے کہا کہ اگلے ہفتے ہی اسپیکر اور وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب بھی مکمل کر لیا جائے گا، آزاد کشمیر میں ایک مستحکم اور مضبوط حکومت قائم ہونے جارہی ہے، موجودہ حالات کے پیش نظر آزاد کشمیر میں مضبوط حکومت کا قیام ضروری ہے۔ لیگی رہنما نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر میں مجموعی طور پر انتخابات صاف، شفاف اور کریڈیبل ہوئے، آزاد کشمیر الیکشن میں کسی بھی بدنظمی یا دھاندلی کی کارروائی کے خلاف زیرو ٹالرنس رہی ہے، شفاف الیکشن سے الیکشن کمیشن، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ساکھ میں اضافہ ہوا۔جموں کشمیر ڈیجیٹلجموں کشمیر نیوزآزاد کشمیر الیکشن| بڑا اپ سیٹحویلی کہوٹہ رزلٹ | آزاد امیدوار خواجہ طارق سعید کی امیدواروں پر بڑی برتری برقراررانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنسباغ : حلقہ ایل اے ۔15 وسطی باغ میں آج عوام اپنے ووٹ کے ذریعے سیاسی سمت کا فیصلہ کریں گے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے اُمیدوار اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی کامیابی کیلئے ان کے حامیوں میں بھرپور جوش و جذبہ پایا جا رہا ہے۔ایل اے14غربی باغ سے صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان کو شکست سے دوچار کرنیوالے عوامی دست وبازو کے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی کو مسلم لیگ(ن) نے حکومت میں شمولیت کی دعوت دیدی۔مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قانون ساز اسمبلی ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت اور وزیر امور کشمیر کا پیغام لے کر نو منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ غربی باغ، چیئرمین جموں و کشمیر عوامی دست و بازو ساجد اقبال عباسی کے گھر پہنچ گئے۔ڈاکٹر مصطفیٰ بشیرعباسی نے آزاد جموں و کشمیر میں بننے والی نئی حکومت میں جموں و کشمیر عوامی دست و بازو کی شمولیت کی دعوت دی جس پرچیئرمین جموں و کشمیر عوامی دست و بازو ساجد اقبال عباسی کا کہنا تھا کہ ساتھیوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔یاد رہے کہ عوامی دست وبازوکے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی نے صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان کو21ہزارکی لیڈ سے ہرا کر بھرپور پذیرائی حاصل کر لی ہے ۔جیت کے بعد وکٹری اسپیچ میں ساجد اقبال عباسی نے نوجوانوں کیلئے100کروڑ کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ساجد اقبال عباسی جو متحدہ عرب امارات میں بزنس کررہے ہیں نے حلقہ غربی باغ میں کروڑوں کے ترقیاتی کام کروا کر ہی سردار عتیق کو شکست سے دوچار کیا ہے،اب انہیں حکومت میں شمولیت کی دعوت بڑی پیشرفت ہے۔مسلم لیگ(ن) کی جانب سے ان کی برادری کے ہی ممبرا سمبلی کو بھیج کر پیغام دیا گیا ہےتاکہ مضبوط حکومت قائم کی جاسکے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی جانب سے سردار ساجد اقبال عباسی کوحکومت میں شامل ہونے پر وزارت کی پیشکش کی گئی ہے اور عین ممکن ہے کہ وہ حکومت میں شامل ہوجائیں گے۔ایل اے14غربی باغ سے صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان کو شکست سے دوچار کرنیوالے عوامی دست وبازو کے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی کو مسلم لیگ(ن) نے حکومت میں شمولیت کی دعوت دیدی۔مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قانون ساز اسمبلی ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت اور وزیر امور کشمیر کا پیغام لے کر نو منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ غربی باغ، چیئرمین جموں و کشمیر عوامی دست و بازو ساجد اقبال عباسی کے گھر پہنچ گئے۔ڈاکٹر مصطفیٰ بشیرعباسی نے آزاد جموں و کشمیر میں بننے والی نئی حکومت میں جموں و کشمیر عوامی دست و بازو کی شمولیت کی دعوت دی جس پرچیئرمین جموں و کشمیر عوامی دست و بازو ساجد اقبال عباسی کا کہنا تھا کہ ساتھیوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔یاد رہے کہ عوامی دست وبازوکے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی نے صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان کو21ہزارکی لیڈ سے ہرا کر بھرپور پذیرائی حاصل کر لی ہے ۔جیت کے بعد وکٹری اسپیچ میں ساجد اقبال عباسی نے نوجوانوں کیلئے100کروڑ کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ساجد اقبال عباسی جو متحدہ عرب امارات میں بزنس کررہے ہیں نے حلقہ غربی باغ میں کروڑوں کے ترقیاتی کام کروا کر ہی سردار عتیق کو شکست سے دوچار کیا ہے،اب انہیں حکومت میں شمولیت کی دعوت بڑی پیشرفت ہے۔مسلم لیگ(ن) کی جانب سے ان کی برادری کے ہی ممبرا سمبلی کو بھیج کر پیغام دیا گیا ہےتاکہ مضبوط حکومت قائم کی جاسکے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی جانب سے سردار ساجد اقبال عباسی کوحکومت میں شامل ہونے پر وزارت کی پیشکش کی گئی ہے اور عین ممکن ہے کہ وہ حکومت میں شامل ہوجائیں گے۔وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابات کے تینوں مراحل مکمل ہوچکے ہیں،انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے۔ ایک بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ تیسرے مرحلے کے اختتام پر مسلم لیگ (ن) 24 نشستیں حاصل کر چکی ہے، فارمولے کے تحت 3 خواتین اور 3 دیگر مخصوص نشستیں بھی ن لیگ کو ملیں گی۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ مخصوص نشستوں میں اوورسیز، ٹیکنوکریٹ اور علماء و مشائخ کی سیٹیں شامل ہیں، مخصوص نشستوں کے بعد مسلم لیگ ن کی کل نشستوں کی تعداد 30 ہو جائے گی،اگلے ہفتے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا، اسمبلی اجلاس میں اراکین کا حلف اور مخصوص نشستوں پر الیکشن ہوگا۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور نے کہا کہ اگلے ہفتے ہی اسپیکر اور وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب بھی مکمل کر لیا جائے گا، آزاد کشمیر میں ایک مستحکم اور مضبوط حکومت قائم ہونے جارہی ہے، موجودہ حالات کے پیش نظر آزاد کشمیر میں مضبوط حکومت کا قیام ضروری ہے۔ لیگی رہنما نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر میں مجموعی طور پر انتخابات صاف، شفاف اور کریڈیبل ہوئے، آزاد کشمیر الیکشن میں کسی بھی بدنظمی یا دھاندلی کی کارروائی کے خلاف زیرو ٹالرنس رہی ہے، شفاف الیکشن سے الیکشن کمیشن، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ساکھ میں اضافہ ہوا۔وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابات کے تینوں مراحل مکمل ہوچکے ہیں،انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے۔ ایک بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ تیسرے مرحلے کے اختتام پر مسلم لیگ (ن) 24 نشستیں حاصل کر چکی ہے، فارمولے کے تحت 3 خواتین اور 3 دیگر مخصوص نشستیں بھی ن لیگ کو ملیں گی۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ مخصوص نشستوں میں اوورسیز، ٹیکنوکریٹ اور علماء و مشائخ کی سیٹیں شامل ہیں، مخصوص نشستوں کے بعد مسلم لیگ ن کی کل نشستوں کی تعداد 30 ہو جائے گی،اگلے ہفتے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا، اسمبلی اجلاس میں اراکین کا حلف اور مخصوص نشستوں پر الیکشن ہوگا۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور نے کہا کہ اگلے ہفتے ہی اسپیکر اور وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب بھی مکمل کر لیا جائے گا، آزاد کشمیر میں ایک مستحکم اور مضبوط حکومت قائم ہونے جارہی ہے، موجودہ حالات کے پیش نظر آزاد کشمیر میں مضبوط حکومت کا قیام ضروری ہے۔ لیگی رہنما نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر میں مجموعی طور پر انتخابات صاف، شفاف اور کریڈیبل ہوئے، آزاد کشمیر الیکشن میں کسی بھی بدنظمی یا دھاندلی کی کارروائی کے خلاف زیرو ٹالرنس رہی ہے، شفاف الیکشن سے الیکشن کمیشن، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ساکھ میں اضافہ ہوا۔جموں کشمیر ڈیجیٹلجموں کشمیر نیوزآزاد کشمیر الیکشن| بڑا اپ سیٹحویلی کہوٹہ رزلٹ | آزاد امیدوار خواجہ طارق سعید کی امیدواروں پر بڑی برتری برقراررانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنسباغ : حلقہ ایل اے ۔15 وسطی باغ میں آج عوام اپنے ووٹ کے ذریعے سیاسی سمت کا فیصلہ کریں گے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے اُمیدوار اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی کامیابی کیلئے ان کے حامیوں میں بھرپور جوش و جذبہ پایا جا رہا ہے۔

تلاش

تلاش

52 نتائج#election

10 / 52 شائع شدہ

تصویر · فیس بک

ایل اے14غربی باغ سے صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان کو شکست سے دوچار کرنیوالے عوامی دست وبازو کے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی کو مسلم لیگ(ن) نے حکومت میں شمولیت کی دعوت دیدی۔مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قانون ساز اسمبلی ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت اور وزیر امور کشمیر کا پیغام لے کر نو منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ غربی باغ، چیئرمین جموں و کشمیر عوامی دست و بازو ساجد اقبال عباسی کے گھر پہنچ گئے۔ڈاکٹر مصطفیٰ بشیرعباسی نے آزاد جموں و کشمیر میں بننے والی نئی حکومت میں جموں و کشمیر عوامی دست و بازو کی شمولیت کی دعوت دی جس پرچیئرمین جموں و کشمیر عوامی دست و بازو ساجد اقبال عباسی کا کہنا تھا کہ ساتھیوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔یاد رہے کہ عوامی دست وبازوکے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی نے صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان کو21ہزارکی لیڈ سے ہرا کر بھرپور پذیرائی حاصل کر لی ہے ۔جیت کے بعد وکٹری اسپیچ میں ساجد اقبال عباسی نے نوجوانوں کیلئے100کروڑ کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ساجد اقبال عباسی جو متحدہ عرب امارات میں بزنس کررہے ہیں نے حلقہ غربی باغ میں کروڑوں کے ترقیاتی کام کروا کر ہی سردار عتیق کو شکست سے دوچار کیا ہے،اب انہیں حکومت میں شمولیت کی دعوت بڑی پیشرفت ہے۔مسلم لیگ(ن) کی جانب سے ان کی برادری کے ہی ممبرا سمبلی کو بھیج کر پیغام دیا گیا ہےتاکہ مضبوط حکومت قائم کی جاسکے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی جانب سے سردار ساجد اقبال عباسی کوحکومت میں شامل ہونے پر وزارت کی پیشکش کی گئی ہے اور عین ممکن ہے کہ وہ حکومت میں شامل ہوجائیں گے۔

ایل اے14غربی باغ سے صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان کو شکست سے دوچار کرنیوالے عوامی دست وبازو کے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی کو مسلم لیگ(ن) نے حکومت میں شمولیت کی دعوت…

۶ دن قبل

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابات کے تینوں مراحل مکمل ہوچکے ہیں،انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے۔ ایک بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ تیسرے مرحلے کے اختتام پر مسلم لیگ (ن) 24 نشستیں حاصل کر چکی ہے، فارمولے کے تحت 3 خواتین اور 3 دیگر مخصوص نشستیں بھی ن لیگ کو ملیں گی۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ مخصوص نشستوں میں اوورسیز، ٹیکنوکریٹ اور علماء و مشائخ کی سیٹیں شامل ہیں، مخصوص نشستوں کے بعد مسلم لیگ ن کی کل نشستوں کی تعداد 30 ہو جائے گی،اگلے ہفتے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا، اسمبلی اجلاس میں اراکین کا حلف اور مخصوص نشستوں پر الیکشن ہوگا۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور نے کہا کہ اگلے ہفتے ہی اسپیکر اور وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب بھی مکمل کر لیا جائے گا، آزاد کشمیر میں ایک مستحکم اور مضبوط حکومت قائم ہونے جارہی ہے، موجودہ حالات کے پیش نظر آزاد کشمیر میں مضبوط حکومت کا قیام ضروری ہے۔ لیگی رہنما نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر میں مجموعی طور پر انتخابات صاف، شفاف اور کریڈیبل ہوئے، آزاد کشمیر الیکشن میں کسی بھی بدنظمی یا دھاندلی کی کارروائی کے خلاف زیرو ٹالرنس رہی ہے، شفاف الیکشن سے الیکشن کمیشن، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ساکھ میں اضافہ ہوا۔

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابات کے تینوں مراحل مکمل ہوچکے ہیں،انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے۔…

۷ دن قبل

۸ دن قبل

تصویر · فیس بک

جموں کشمیر ڈیجیٹل

حویلی میں پولیس کی دھاندلی کے خلاف احتجاجی دھرنا، مسلم لیگی مظاہرین پر شیلینگ اور فائرنگ، پولیس اور مظاہرین میں شدید تصادم

۹ دن قبل

تصویر · فیس بک

جموں کشمیر نیوز

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں4 نشستوں پر ہونیوالی پولنگ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آگئے ہیں اوربڑے اپ سیٹ بھی سامنے آئے ہیں۔

۹ دن قبل

تصویر · فیس بک

آزاد کشمیر الیکشن| بڑا اپ سیٹ

سابق وزیراعظم و صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان اپنے آبائی پولنگ اسٹیشن بھی دست بازو جماعت کے ساجد عباسی سے ہار گئے۔

۱۰ دن قبل

تصویر · فیس بک

حویلی کہوٹہ رزلٹ | آزاد امیدوار خواجہ طارق سعید کی امیدواروں پر بڑی برتری برقرار

غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق

۱۰ دن قبل

تصویر · فیس بک

رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس

ایکشن کمیٹی کا واحد مقصد انتخابات کو روکنا تھا، اور اب انتخابات ہو چکے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ دھرنے ختم کریں اور خود کو قانون کے حوالے کریں۔ نئی بننے والی حکومت جائز مطالبات…

۱۰ دن قبل

0:54

ویڈیو · فیس بک

باغ : حلقہ ایل اے ۔15 وسطی باغ میں آج عوام اپنے ووٹ کے ذریعے سیاسی سمت کا فیصلہ کریں گے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے اُمیدوار اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی کامیابی کیلئے ان کے حامیوں میں بھرپور جوش و جذبہ پایا جا رہا ہے۔

وسطی باغ میں آج پولنگ، ووٹرز فیصلہ کریں گے

۱۰ دن قبل