تلاش
تلاش
4 / 4 شائع شدہ

5 دن کی حراست اور مبینہ تشدد کے بعد سینیٹر (ر)مشتاق احمد خان کو مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا، ترجمان

ایک ایک قطرے کا اور جو خون بہایا گیا اس کا حساب انشاء اللہ لیا جائے گا،
مشتاق احمد خان

جس طرح راولا کوٹ اور میرپور کی سڑکوں کو سرخ کیا گیا یہ حکومتی
دہشتگردی ہے اس کا حساب مظفر آباد کے حکمرانوں کو دینا ہو گا،

ہماری بہنیں رلائی گئی ہیں، وہ کوئی قاتل یا دہشت گرد نہیں ہیں ، ان کے اوپر انڈین ایجنٹ اور غداری کا ٹھپہ لگایا گیا، اگر میں غزہ جا سکتا ہوں تو کشمیر کیوں نہیں؟
مشتاق احمد خان
