9 نتائج#election2026
9 / 9 شائع شدہ

تصویر · فیس بک
آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، 13 حلقوں میں سے 10 کے نتائج مکمل،
ن لیگ 7 اور پیپلز پارٹی 3 سیٹوں پر کامیاب قرار، غیر سرکاری نتائج
۲۳ دن قبل

تصویر · فیس بک
حلقہ کھوئی LA13 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ایاز احمد 21856 ووٹ لے کر کامیاب
۲۳ دن قبل

تصویر · فیس بک
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے جس کے بعد اب کشمیر کے تین ڈویژن میں مختلف تاریخوں میں پولنگ ہو گی.
میرپور ڈویژن میں پولنگ 27 جولائی کو گی.
۳۰ دن قبل
1:00ویڈیو · فیس بک
دوپہر 10 بجے کی النور ہیڈلائنز، 20 جولائی 2026
۳۱ دن قبل
2:34ویڈیو · فیس بک
کیا آنے والے انتخابات واقعی عوام کی امنگوں کی ترجمانی کر سکیں گے؟
۴۶ دن قبل
1:11ویڈیو · فیس بک
طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا آزادکشمیر الیکشن سے بائیکاٹ کرنا سیاسی کمزوری ہے
۴۸ دن قبل
1:14ویڈیو · فیس بک
پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ انتخابات سے زیادہ کشمیری عوام کے مسائل اہم ہیں، آزادکشمیر انتخابات میں بائیکاٹ کا اعلان کر دیا
۴۸ دن قبل

تصویر · فیس بک
آزادکشمیر میں پاکستان تحریکِ انصاف نے مہاجرین کی 12 نشستوں پر انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا
بیرسٹر گوہر علی خان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، پاکستان تحریکِ انصاف مہاجرین کی 12 مخصوص نشستوں پر اپنے امیدوار میدان میں نہیں اتارے گی اور ان انتخابات کا بائیکاٹ کرے گی۔
۵۰ دن قبل