تلاش
تلاش
4 / 4 شائع شدہ

میسی ہار سے دل برداشتہ
1:22النور نیوز سپین سے براہ راست، سپین نے ایک گول کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا جبکہ ارجنٹینا نے 0 گول کے ساتھ شکست حاصل کر لی

سپین نے فیفا ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا

ناظرین، اس وقت دنیا بھر کے فٹ بال شائقین کی نظریں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل پر جمی ہوئی ہیں، جہاں ارجنٹائن اور اسپین کی ٹیمیں عالمی اعزاز کے لیے مدمقابل ہیں۔
چند ہی لمحوں بعد ہم آپ کو اسپین کے خوبصورت شہر ایزکارائے (Ezcaray) سے براہِ راست مناظر دکھائیں گے، جہاں فٹ بال کے شائقین اپنی اپنی ٹیموں کی بھرپور حمایت میں جمع ہیں اور فائنل میچ…
