ویڈیو · فیس بک
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر، شاہ غلام قادر، نے برطانیہ کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی پر اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
اس اہم ملاقات میں حلقہ 6 کھوئی رٹہ سے امیدوار اسمبلی، راجہ شاداب سکندر ایڈووکیٹ، نے صدر مسلم لیگ (ن) سے ملاقات کی اور کامیاب دورے پر مبارکباد پیش کی۔
۳۸۸ دن قبل