بریکنگ

تلاش

تلاش

6 نتائج#FIFAWorldCup2026

6 / 6 شائع شدہ

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں سپین دفاعی چیمپیئن ارجنٹینا کو ایک صفر سے شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپیئن بن گیا ہے۔

0:52

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں سپین دفاعی چیمپیئن ارجنٹینا کو ایک صفر سے شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپیئن بن گیا ہے۔

امریکی ریاست نیویارک کے نیو جرسی سٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ فائنل میں کھیل کے مقررہ 90 منٹ میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر پائیں اور یوں میچ اضافی وقت میں داخل ہوا۔

میسی ہار سے دل برداشتہ

1:22

النور نیوز سپین سے براہ راست، سپین نے ایک گول کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا جبکہ ارجنٹینا نے 0 گول کے ساتھ شکست حاصل کر لی

سپین نے فیفا ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا

ناظرین، اس وقت دنیا بھر کے فٹ بال شائقین کی نظریں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل پر جمی ہوئی ہیں، جہاں ارجنٹائن اور اسپین کی ٹیمیں عالمی اعزاز کے لیے مدمقابل ہیں۔

چند ہی لمحوں بعد ہم آپ کو اسپین کے خوبصورت شہر ایزکارائے (Ezcaray) سے براہِ راست مناظر دکھائیں گے، جہاں فٹ بال کے شائقین اپنی اپنی ٹیموں کی بھرپور حمایت میں جمع ہیں اور فائنل میچ…